اترپردیش اسمبلی کے اسپیکر ماتا پرساد پانڈے نے سماجوادی پارٹی (ایس پی)
میں جاری گھمسان پر براہ راست کچھ نہ بولتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعلی
اکھلیش یادو کی شبیہ بہتر
ہے لیکن ملائم سنگھ یادو ہمارے لیڈر ہیں۔سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر مسٹر ماتا پرساد پانڈے نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا، "ہم سے کچھ نہ كهلوائیے۔اسپیکر کو کیوں کیچڑ میں ڈال رہے ہو